Annual Programme (Lahe Amal) 2024

قیادت اشاعت

(1) اراکین مجلس انصاراللہ قلمی معاونت کرتےہوئے تعلیمی و تربیتی موضوعات پر رسالہ انصار اللہ کیلئے مضامین بھجوائیں۔

(2) اراکین انصار اللہ کو‘‘ رسالہ انصار اللہ’’ کازیادہ سے زیادہ خریدار بنایاجائے۔

(3) مقامی طورپرکسی بھی قسم کی اشاعت سے قبل مرکزسے اجازت ضرورلی جائے۔

(4) مرکز سے شائع ہونےوالی کتب انصار کی تعلیم و تربیت کے لئے مرکز سے حاصل کریں۔