قیادت ذہانت و صحت جسمانی
(1)
اپنی عمر کے حساب سے انصار کو باقاعدہ سیر و ہلکی ورزش کی تحریک کریں۔
زیادہ سے زیادہ انصار سائیکل چلانے کو ترجیح دیں۔
(2) مختلف کھیلوں کو ترویج دی جائے۔
(3) مجلس کی سطح پر سال میں ایک بار پکنک کا انتظام کیا جائے۔
(4) تربیتی کیمپ، ریفریشر کورس اجتماعات کے موقع پرانصار کا طبی معائنہ کروایا جائے۔
(5) کوشش کی جائےکہ بڑی مجالس میں ہیلتھ کلب بنائے جائیں۔
(6) حصول صحت کے اصولوں کو اپنانے کے تعلق سے انصار میں شعور پیدا کیا جائے۔
(7) احمدی ڈاکٹروں کے ذریعہ انصار کا طبی معائنہ کیا جائے۔